دلیپ کمار کی مدینہ منورہ میں بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ہماری ویب  |  Sep 06, 2017

ممبئی: سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی مدینہ منورہ میں بنائی گئی تصویر وائرل ہوگئی جسے اب تک ہزاروں کی تعداد میں لوگ پسند کر چکے ہیں ۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ میں دلیپ کمار کے نام سے مشہور لیجنڈ اداکار یوسف خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پرمدینہ منورہ میں مسجد نبوی کی زیارت کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی گئی جس کے ساتھ پیغام بھی درج ہے، صاب(دلیپ کمار)پیغمبراسلام کے شہرمدینے کی مسجد میں، یہ وقت اور سفریادگار ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More