سیف علی خان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں

ہماری ویب  |  Aug 16, 2017

ممبئی: معرو ف بھارتی اداکار سیف علی خان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں۔ سیف علی خان کی 47 ویں سالگرہ بہت جوش و خروش سے منائی گئی

۔
سالگرہ کے موقع پر کرینہ کپور ، سارہ علی خان ، ابراہیم علی خان ، سوہا علی خان ، کرشمہ کپور اور ان کے بوائے فرینڈ سندیپ نے شرکت کی ۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرشمہ کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے ذریعے سیف علی خان  کےچاہنے والوں کے لیے ان کی سالگرہ کی   تصاویر اپلوڈ  کیں ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More