ہماری ویب | May 12, 2017
امریکہ کی اپلاچین سٹیٹ کی یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ جب انعام وصول کرنے کے لیے آئی تو انعام دینے والی شخصیت بھی حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکی ۔ یونیورسٹی سے گریجوایشن کرنے والی طالبہ ہنری کو جب اعزازی سند دی جارہی تو اس کی تصاویر کلاس فیلوز نے بنا لیں ۔ ہنری کا کہناتھا کہ اس کی خواہش تھی کہ وہ گریجویٹ کے بعد اپنا فوٹو شوٹ کروانا تھی ۔ کیونکہ آج تک میں نے اپنی فوٹوز نہیں بنوائی تھیں ۔ مگر نہ بنوانے کی وجہ بھی تھی ۔ دراصل ہنری کے ہاتھ اور بازو پیدائشی طور پر ہی چھوٹے ہیں ۔ جس کی وجہ سے اسے تصویر بنوانے کا شوق نہیں ہے ۔ تاہم ہنری نے گریجوایشن کرنے کے بعد اپنی تصاویر سوشل میڈیاپر اپلوڈ کیں تو دیکھنے والوں کی تعداد سینکڑوں ہزاروں کی بجائے لاکھوں میں پہنچ گئی ۔ ہزاروں افراد نے تو اس کی ہمت کی داد دی ۔جس کے بعد اسے حوصلہ ملا ۔ہنری کا کہناکہ وہ اپنی زندگی اتنی خوش کبھی نہیں ہوئی ۔اس سے بڑھ کر یہ کہ اس نے پنی والدہ کی خواہش پر سیریس تصاویر بنوائی تھیں۔ہنری کی تصاویر کے اب تک 100,000شیئرز ہو چکے ہیں ۔ جبکہ 45000افراد اس کی تصاویر پر کمنٹ کر چکے ہیں ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More