واٹس ایپ کا 'ڈیلیٹ فار ایوری ون' فیچر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

اُردو وائر  |  Feb 03, 2022

واٹس ایپ کا 'ڈیلیٹ فار ایوری ون' فیچر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ ویب ڈیسک 02 فروری ، 2022 پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں بڑی تبدیلی کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ —فوٹو: فائل پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے 'ڈیلیٹ فار ایوری ون' فیچر میں بڑی تبدیلی کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ —فوٹو: فائل پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے 'ڈیلیٹ فار ایوری ون' فیچر میں بڑی تبدیلی کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ واٹس ایپ کے ڈیلیٹ فار ایوری ون' فیچر کی مدد سے صارفین ابھی اپنے پیغامات کو ایک گھنٹے، 8 منٹ اور 16 سیکنڈزکے اندر ڈیلیٹ کر سکتے ہیں تاہم اب کمپنی اس فیچر میں ایک بڑی تبدیلی لانے پر غور کر رہی ہے۔

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More