میاں چنوں کے ایک نجی ہسپتال میں غریب کاشتکار کی بیوی نے تین بچوں کو جنم دیا

ہماری ویب  |  May 21, 2015

میاں چنوں کی نواحی بستی سنپال کے رہائشی امتیاز حسین ولد محمد وریام کی بیوی کے ہاں نجی کلینک میں کامیاب آپریشن کے بعد تین بچوں کی پیدائش ہوئی،ان بچوں میں دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں،بچوں کی پیدائش سے اہل خانہ بہت خوش ہیں وہاں ان کے رشتہ دار بھی پھولے نہیں سماء رہے جبکہ ڈاکٹر کے مطابق مریضہ اور بچے صحت مند ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More