ہماری ویب | May 18, 2015
راولپنڈی (نیٹ نیوز) حج پر جانے والے عازمین کیلئے ڈاکٹر ریاض الرحمن بانی بصری تربیت مناسک حج و عمرہ کالکھا ہو امعروف کتابچہ "ترتیب حج "بلامعاوضہ دستیاب ہے ۔
کتابچہ ایسا ہے گویا کہ دریا کو کوزہ میں بند کردیا گیا ہو۔ حج پر جانے والوں کیلئے یہ کتابچہ بہت مفید اور کار آمد ثابت ہوتا ہے اور دوران ادائیگی حج قد م قدم پر عازمین حج کی راہنمائی کرتا ہے ۔ حج پر جانے والے عازمین جوابی پتہ لکھا ہوا ڈاک کا لفافہ ارسال کر کے کتابچہ درج ذیل پتہ سے بلا معاوضہ منگواسکتے ہیں۔ ڈاکٹر خالد محمو د BV-365/7 ، نشتر سٹریٹ ، مسلم ٹاؤن ، راولپنڈی
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More