انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ سیکریٹریز کے امتحانات 7 ؍جولائی سے ہونگے

ہماری ویب  |  Apr 17, 2014

انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ سیکریٹریز آف پاکستان کے طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ گرما کے امتحانات تمام مراکز کراچی، لاھور، ملتان ، اسلام آباد اور دبئی (متحدہ عرب امارات) میں 7 جولائی سے شروع ہونگے۔ امتحان کے لئے نئے داخلے 30؍ اپریل تک جاری رہیں گے جبکہ پہلے سے رجسٹرڈ طلبہ اپنے امتحانی فارم 15 مئی 2014 تک جمع کراسکتے ہیں۔ امتحانی فارم اور مزید تفصیلات انسٹیٹیوٹ کی ویب سائٹwww.icsp.org.pk سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More