ہم نہیں چاہتے ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں اور چاہتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلی رہے: ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  May 15, 2026

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین بھی نہیں چاہتا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرے جبکہ صدر شی نے انھیں بتایا ہے کہ چین ایران کو عسکری ساز و سامان نہیں دے گاصدر ٹرمپ نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ چین امریکہ سے نہ صرف تیل خریدے گا بلکہ انھوں نے 200 بوئنگ طیارے خریدنے کا بھی وعدہ کیا ہےپاسداران انقلاب نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کی اجازت سے چند چینی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے ہیںایرانی فوجی اہلکاروں نے خلیجِ عمان میں ایک ایسے جہاز کو ضبط کیا ہےجو مبینہ طور پر 'فلوٹنگ آرمری' یعنی اسلحہ لے جانے کے طور پر کام کر رہا تھاپاکستان کے دفترِ خارجہ نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان مبینہ بیک چینل مذاکرات کی خبروں پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے تصدیق نہیں کر سکتے

ہم نہیں چاہتے ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں اور چاہتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلی رہے: ٹرمپ

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More