عمران خان کی بہن نے اڈیالہ جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

بی بی سی اردو  |  Nov 28, 2025

دبئی ایئر شو میں تیجس کے حادثے پر ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے چیئرمین اور مینیجنگ ڈائریکٹر ڈی کے سنیل کا کہنا تھا کہ ’تیجس میں بالکل کوئی مسئلہ نہیں ہے، یہ مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس کا ریکارڈ دنیا میں بہترین ہے۔‘روسی صدر چار دسمبر کو دو روزہ سرکاری دورے پر انڈیا پہنچیں گے۔عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ ’اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار پاکستانی حکومت ہو گی۔‘ہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ سے جہاں اب تک 128 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے وہیں متعدد افراد اپنے پیاروں کی تلاش میں پریشان ہیںخیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں جمعرات کی شب پولیس تھانے پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تاجکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سرحدی علاقے میں افغانستان کی سرزمین سے کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں ایک چینی کمپنی کے تین ملازمین ہلاک ہوئے ہیں

عمران خان کی بہن نے اڈیالہ جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More