ملتان ’ہائی رسک‘ پر: اگلے 24 گھنٹوں میں ہیڈ محمد والا اور شیر شاہ بند پر پانی کا دباؤ بڑھنے کا خدشہ

بی بی سی اردو  |  Sep 09, 2025

پنجاب میں سیلاب کی صورتحال سے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ ہیڈ تریموں سے آنے والے نئے سیلابی ریلے کے باعث ملتان اگلے 48 گھنٹوں تک ’ہائی رسک‘ پر ہےاب تک صوبے میں سیلاب کی وجہ سے 63 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے 4300 سے زیادہ دیہاتوں سمیت 26 اضلاع متاثر ہوئے ہیں جبکہ 74 ہزار سے زیادہ لوگ خیموں میں موجود ہیںجلالپور پیر والا میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، 24 گھنٹوں میں چار ہزار سے زیادہ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل کیے جا چکے ہیںگجرات میں اربن فلڈنگ کے باعث ڈسٹرکٹ جیل کو خالی کر دیا گیا ہےسیلاب کے پیشِ نظر سندھ میں تقریباً ایک لاکھ 34 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہےسندھ حکومت کا کہنا ہے کہ گڈو، سکھر اور کوٹری میں حالات قابو میں ہیں

ملتان ’ہائی رسک‘ پر: اگلے 24 گھنٹوں میں ہیڈ محمد والا اور شیر شاہ بند پر پانی کا دباؤ بڑھنے کا خدشہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More