جلالپور پیر والا میں ریسکیو آپریشن جاری، 24 گھنٹوں میں ملتان سے 2300 سے زائد افراد ریسکیو

بی بی سی اردو  |  Sep 08, 2025

جلالپور پیر والا میں ریسکیو آپریشن جاری، 24 گھنٹوں میں ملتان سے 2300 سے زائد افراد ریسکیوریسکیو پنجاب کا کہنا ہے کہ اب تک ملتان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 10 ہزار 810 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہےگجرات میں شدید اربن فلڈنگ کے باعث ڈسٹرکٹ جیل کو خالی کر دیا گیا ہےسیلاب کے پیشِ نظر سندھ میں تقریباً ایک لاکھ 34 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا: شرجیل انعام میمنسندھ حکومت کا کہنا ہے کہ گڈو، سکھر اور کوٹری میں حالات قابو میں ہیں

جلالپور پیر والا میں ریسکیو آپریشن جاری، 24 گھنٹوں میں ملتان سے 2300 سے زائد افراد ریسکیو

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More