کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکے میں 12 افراد ہلاک، 31 زخمی

بی بی سی اردو  |  Sep 02, 2025

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کی شب بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے بعد ایک بم دھماکے میں حکام کے مطابق کم از کم 12 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے ہیںپاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے حملے میں ملوث پانچ شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے ادھر صوبہ پنجاب میں دریائے توی اور چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہےپاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکام کے مطابق حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 26 اگست سے اب تک مختلف واقعات میں 41 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اور اب تک 32 سو دیہات متاثر ہوئے ہیں

کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکے میں 12 افراد ہلاک، 31 زخمی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More