پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری: 24 لاکھ سے زیادہ افراد اور 3200 دیہات متاثر

بی بی سی اردو  |  Sep 02, 2025

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دو بڑے دریاؤں راوی اور چناب میں اس وقت کُچھ مقامات پر انتہائی اُنچے درجے کے سیلاب کا سامنا ہے۔پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہےپنجاب میں 26 اگست سے اب تک مختلف واقعات میں 41 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اب تک 32 سو دیہات متاثر ہوئے ہیں۔صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور اربن فلڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک چار افراد ہلاک اور چار ہی زخمی ہوئےبنوں میں ایف سی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ، جھڑپ میں چار پولیس اہلکار زخمی، پانچ دہشت گرد ہلاکاتوار اور پیر کی درمیانی شب مشرقی افغانستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 800 سے زیادہ افراد ہلاک، 2500 زخمی ہوئے

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری: 24 لاکھ سے زیادہ افراد اور 3200 دیہات متاثر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More