خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے 60 ہلاکتیں، باجوڑ اور بٹگرام سمیت کئی علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری

بی بی سی اردو  |  Aug 15, 2025

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے ہلاکتیں 60 ہو گئیں، پی ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع باجوڑ اور بٹگرام ہیں جہاں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہےپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں آٹھ افراد ہلاک، نیلم اور جہلم ویلی میں 500 سے زائد سیاح محصور ہو گئےانڈین وزیر اعظم نریندر مودینےنڈیا کے یوم آزادی پر خطاب میں کہا ہے کہ آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی نیند اُڑی ہوئی ہے، انڈیا کی ندیوں کا پانی دشمن کے کھیت سینچ رہا ہے'تسلیم کرنے کے لیے کوئی ریاست نہیں ہو گی': اسرائیلی وزیر خزانہ کی فلسطینی ریاست کے تصور کو دفن کرنے کی دھمکی

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے 60 ہلاکتیں، باجوڑ اور بٹگرام سمیت کئی علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More