نو مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گُل سمیت پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا، فواد چوہدری اور زین قریشی بری

بی بی سی اردو  |  Jul 31, 2025

فیصل آباد کیانسداد دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر عمر ایوب، زرتاج گل اورشبلی فرازسمیت پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا سنا دی ہے جبکہفواد چوہدری اور زین قریشی بری کر دیے گئے۔اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیںایران سے تیل خریدنے پر امریکہ نے چھ انڈین کمپنیوں پر پابندی عائد کر دیامریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا الزام ہے کہ ان انڈین کمپنیوں نے کل 22 کروڑ سے زائد مالیت کی ایرانی پیٹرولیم درآمد کی ہیںحکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستانی مصنوعات پر لگنے والے ٹیرف میں کمی آئے گی

نو مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گُل سمیت پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا، فواد چوہدری اور زین قریشی بری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More