غزہ میں جنگ بندی کے لیے ثالثوں کو حماس کا جواب موصول، خطے میں وسیع پیمانے پر غذائی قلت کا خدشہ

بی بی سی اردو  |  Jul 23, 2025

غزہ میں غذائی قلت پھیل رہی ہے': 100 سے زیادہ تنظیموں کا اسرائیل پر امداد کے 'محاصرے' کا الزاممداخلت کریں اور ہمیں بچائیں: غزہ سے ایک دکاندار کی دنیا بھر کو اپیلصوبائی سطح پر قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج یعنی بدھ کے روز بھی صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔غزہ میں حماس کے زیر انتظام سول ڈیفنس کے ایک ترجمان کے مطابق بدھ کی صبح سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں چار بچوں اور ایک شیر خوار بچے سمیت کم از کم 17 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مون سون بارشوں سے کم از کم 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ 26 جون سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 239 بتائی گئی ہے۔

غزہ میں جنگ بندی کے لیے ثالثوں کو حماس کا جواب موصول، خطے میں وسیع پیمانے پر غذائی قلت کا خدشہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More