پاکستان میں مون سون کے دوران 221 افراد ہلاک، این ڈی ایم اے کی لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

بی بی سی اردو  |  Jul 22, 2025

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے وفاقی ادارےاین ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک مون سون کے دوران 221 افراد ہلاک، 592 زخمی ہو چکے ہیںاین ڈی ایم اے نے لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں سیاحتی مقام پر سیلابی ریلے سے اب تک کم از کم چار افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جن میں ایک خاتون اور tتین مرد شامل ہیںریسیکو 1122 اور گلگت بلتستان حکومت کے مطابق کم از کم پندرہ کے قریب زخمی ہیں اور تیس سے زائد لاپتہ ہیںیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا نیا دور بدھ کے روز استنبول میں ہو گا

پاکستان میں مون سون کے دوران 221 افراد ہلاک، این ڈی ایم اے کی لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More