پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پانچ اراکینِ قومی اسمبلی کو جماعت سے نکال دیا

بی بی سی اردو  |  Jul 13, 2025

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے اپنی تین شرائط سے آگاہ کیا ہے جس میں ایران کے میزائل پروگرام پر پابندیاں عائد کرنا شامل ہے۔غزہ میں محکمہ ایمرجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے میں پانی کے مرتبان بھرنے کے منتظر چھ بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ وہ 'فیصلہ سازوں' کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشورہ دیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت میں 'تبدیلی' پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر سے آئے تو 'زیادہ مناسب' ہوگا۔

پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پانچ اراکینِ قومی اسمبلی کو جماعت سے نکال دیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More