کور کمانڈرز کانفرنس: ’انڈین حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کیخلاف فیصلہ کن اور جامع کارروائیاں ناگزیر ہیں‘

بی بی سی اردو  |  Jul 10, 2025

باجوڑ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری برائے امورِ علما مولانا خانزیب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہےفیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انڈیا کی طرف سے دو طرفہ فوجی کشیدگی میں کسی تیسرے فریق کو شامل کرنا بلاک پولیٹکس کو فروغ دینے کی بے بنیاد کوشش ہےمُلک میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کے مطابق 26 جون سے نو جولائی تک مُلک بھر میں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے 87 افراد ہلاک جبکہ 149 زخمی ہوئے ہیںیوکرین کے دارالحکومت کیئو میں ایک تازہ ترین روسی ڈرون حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ہیںپاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انڈین صحافی کرن تھاپر کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروپ کے خلاف انڈیا سے تعاون کے لیے تیار ہے اور انڈیا کو بھی بی ایل اے اور مجید گروپ کے خلاف پاکستان سے تعاون کرنا ہو گاانڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کا اتحاد انڈیا کے استحکام اور سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے

کور کمانڈرز کانفرنس: ’انڈین حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کیخلاف فیصلہ کن اور جامع کارروائیاں ناگزیر ہیں‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More