اسرائیل کا ایران کے ’جوہری اور فوجی اہداف پر‘ حملہ: پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی ہلاک ہو گئے، ایرانی سرکاری میڈیا

بی بی سی اردو  |  Jun 13, 2025

اسرائیل کی جانب سے ایران کے ’جوہری پروگرام اور دیگر عسکری اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ایران کے مختلف علاقوں سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ سرکاری میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل نے تہران میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی کارروائی کے پیش نظر اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں۔

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری اور فوجی اہداف پر‘ حملہ:پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی ہلاک ہو گئے، ایرانی سرکاری میڈیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More