امریکی شہر لاس اینجلس میں کرفیو نافذ، خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

بی بی سی اردو  |  Jun 11, 2025

امریکی شہر لاس اینجلس میں امیگریشن کے خلاف جاری مظاہروں میں تیزی آنے کے بعد میئر کی جانب سے مقامی ایمرجنسی لگانے اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا ہےوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کیا ہے جس کا حجم ساڑھے سترہ ہزار اب روپے ہے۔قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ 26-2025 تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیاآئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاعی بجٹ کے لیے 20 فیصد اضافے کے ساتھ 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کے علاوہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں سات فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

امریکی شہر لاس اینجلس میں کرفیو نافذ، خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More