وفاقی بجٹ 26-2025: تنخواہوں، پینشن اور دفاعی بجٹ میں اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں کمی کی تجاویز

بی بی سی اردو  |  Jun 10, 2025

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کیا ہے جس کا حجم ساڑھے سترہ ہزار اب روپے ہے۔قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ 26-2025 تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمان کی جانب سے ناصرف شدید احتجاج کیا گیا بلکہ بجٹ دستاویز کی کاپیاں پھاڑ کر ’بجٹ نامنظور‘ کے نعرے بھی لگائے گئے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاعی بجٹ کے لیے 20 فیصد اضافے کے ساتھ 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کے علاوہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں سات فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

وفاقی بجٹ 26-2025: تنخواہوں، پینشن اور دفاعی بجٹ میں اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں کمی کی تجاویز

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More