بجٹ 2025-26: پارلیمنٹ کے سامنے سرکاری ملازمین کے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

بی بی سی اردو  |  Jun 10, 2025

پاکستان کے آئندہ مالی سال 2025 -26 کا بجٹ آج شام پانچ بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز چار سو گیارہ ارب ڈالر ہو گیا ہے جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔پاکستان کی وزارت داخلہ نے افغان شہریوں سمیت تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑ دیں۔غزہ کی شہری دفاع کے مطابق پیر کے روز امداد کی تقسیم کے دو مراکز کے قریب اسرائیلی فوج فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 30 ​​سے ​​زائد زخمی ہو گئے ہیں۔گریٹا تھنبرگ کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے تل ابیب ائیرپورٹ روانہ کر دیا گیا ہے۔ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ریاست لاس اینجیلس میں امیگریشن کے خلاف جاری مظاہروں پر قابو پانے کے لیے پیر کو مزید 700 امریکی میرینز اور نیشنل گارڈز کے مزید دو ہزار اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بجٹ 2025-26: پارلیمنٹ کے سامنے سرکاری ملازمین کے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More