نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے طلب

بی بی سی اردو  |  Jun 10, 2025

پاکستان کے آئندہ مالی سال 2025 -26 کا بجٹ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہےوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز چار سو گیارہ ارب ڈالر ہو گیا جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔اسرائیلی فوج نے گریٹا تھنبرگ کی سربراہی میں غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی کشتی کا رُخ موڑ دیا ہے اور اب اسے اسرائیلی بندرگاہ لے جایا جا رہا ہےحماس کے رہنما محمد سنوار کی لاش کی شناخت کر لی گئی ہے: اسرائیلی فوج

نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے طلب

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More