امریکہ میں تارکین وطن کے مظاہرے، کیا یہ احتجاج ٹرمپ کے خلاف کسی بڑی سول تحریک کا نقطہ آغاز ہو سکتا ہے؟

بی بی سی اردو  |  Jun 09, 2025

اسرائیلی فوج نے گریٹا تھنبرگ کی سربراہی میں غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی کشتی کا رُخ موڑ دیا ہے اور اب اسے اسرائیلی بندرگاہ لے جایا جا رہا ہےکشتی پر سوار افراد کو اسرائیل پہنچنے پر سات اکتوبر کے حماس کے حملے کی ویڈیو دکھائی جائے گی: اسرائیلی وزیر دفاعسویڈن سے تعلق رکھنے والی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے علاوہ 'میڈلین' نامی اِس کشتی پر 12 افراد سوار ہیں۔ تھنبرگ کا کہنا ہے ان تمام افراد کو 'اغوا' کیا گیا ہے۔پاکستان میں قومی اقتصادی سروے آج جبکہ آئندہ مالی سال کا بجٹ کل (10 جون) پیش کیا جائے گا

امریکہ میں تارکین وطن کے مظاہرے، کیا یہ احتجاج ٹرمپ کے خلاف کسی بڑی سول تحریک کا نقطہ آغاز ہو سکتا ہے؟

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More