غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز پر اسرائیلی فوج کا قبضہ

بی بی سی اردو  |  Jun 09, 2025

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔کولمبیا کے ایک صدارتی امیدوار میگوئل ارایب کو دارالحکومت بوگوٹا میں اس وقت گولیاں مار دی گئی ہیں جب وہ ایک انتخابی جلسے کے دوران عوام سے خطاب کر رہے تھے۔ میگول کو تین گولیاں لگی ہیں جن میں سے دو گولیاں سر پر لگنے کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہے۔فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جمعہ اور سنیچر کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں غزہ میں کم از کم 95 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپوں کے سلسلے میں پیدا ہونے والی بدامنی سے نمٹنے کے لیے 2000 نیشنل گارڈز کے اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز پر اسرائیلی فوج کا قبضہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More