صدر ٹرمپ کا ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا حکم

بی بی سی اردو  |  Jun 05, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر افغانستان اور ایران سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔ اس پابندی کا اطلاق سوموار نو جون سے شروع ہو گا۔بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی مسودہ قانون 2025 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت کسی بھی مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے 90 روز کے لیے زیر حراست رکھا جا سکے گا اور ایسے افراد کے لیے حراستی مراکز قائم کیے جائیں گے۔جنگ بندی پر عمل جاری ہے، ٹرمپ نے بغیر کسی شبے کے ثابت کر دیا وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم شہباز شریففوجی تصادم میں ہونے والے نقصانات آپریشن سندور میں حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: جنرل انیل چوہانآئی پی ایل کی چیمپیئن رائل چیلنجرز بنگلور کی استقبالیہ تقریب کے دوران بھگدڑ، 10 ہلاک

صدر ٹرمپ کا ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا حکم

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More