انڈین وزیر اعظم کی تقریر پریشان کن اور خطرناک ہے، دفتر خارجہ پاکستان

بی بی سی اردو  |  May 27, 2025

پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم مودی کے گجرات میں دیے جانے والے بیانات نے پہلے ہی عدم استحکام سے دوچار خطے میں حالات کو مزید 'خطرناک کرنے کا کام کیا ہے۔'انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کی سہ پہر گجرات میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'پاکستان کو دہشتگردی کی بیماری سے نجات دلانے کے لیے پاکستان کے عوام کو آگے آنا ہوگا۔'پاکستان کی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے زیر سماعت نظر ثانی کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کیسے مل سکتی ہیں؟ جو سیاسی جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں کیسے آزاد امیدوار شامل ہو سکتے ہیں؟

انڈین وزیر اعظم کی تقریر پریشان کن اور خطرناک ہے، دفتر خارجہ پاکستان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More