پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  May 10, 2025

پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر ٹرمپپاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی تصدیق: ’پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا‘انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیز فائر پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد ممکن ہوادونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی تھی۔ انڈیا نے 22 اپریل کے پہلگام حملے کا ردعمل دیتے ہوئے چھ مئی کی شب پاکستان میں فضائی کارروائیاں کیں۔ جبکہ آج پاکستان اور انڈیا دونوں نے یہ دعوے کیے کہ ان کے ایئر بیسز پر میزائل حملے کیے گئے ہیں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More