فخر زمان کی صحت بہتر، بیٹنگ پریکٹس شروع کردی 

ہم نیوز  |  Apr 06, 2025

فخرزمان نے انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد پریکٹس کا آغاز کردیا۔

اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ پریکٹس کا پہلا روز کافی مشکل رہا، اگلے تین، چار روز میں مکمل ردھم میں آ جائوں گا۔

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو ہرا دیا

پاکستانی اوپننگ بیٹر نے کہا ہے کہ  کوشش ہو گی پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھائوں اور ٹیم کو فائنل میں پہنچائوں۔

واضح رہے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان انجری کا شکار ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف میچز کے دوران ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More