پی سی بی نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے نئی میچ آفیشلز ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے ، اس سے میچ میں شفافیت اور امپائر کو فیصلوں میں مدد حاصل ہو گی۔
جنوبی افریقی باؤلر آئی پی ایل چھوڑ کر واپس چلے گئے
اس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے نوبال، ڈی آر ایس، امپائرز کی لائیو کمیونیکیشن، مختلف زاویوں سے ری پلے کی سہولت بھی میسر ہو گی۔
اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے میچ اننگز کا وقت بھی براہ راست دیکھا جا سکے گا۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کا آغاز گیارہ اپریل سے ہو گا۔