لاہور،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ویمن کرکٹ ٹیم کے کیمپ پہنچ گئے۔
محسن نقوی نے تربیتی کیمپ میں ویمن کرکٹ کھلاڑیوں سے ملاقات کی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایونٹ میں ویمن ٹیم کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔
پاک نیوز ی لینڈ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز آج سے ہوگا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ کوالیفائرمیں فائٹنگ اسپرٹ کے ساتھ کھیلیں، میدان میں ٹیم ورک کامظاہرہ کرنے والی ٹیم ہارنہیں سکتی۔
انہوں نے ٹیم منیجمنٹ اورکوچنگ اسٹاف سے بھی ملاقات کیں اور کوچنگ اسٹاف سے کھلاڑیوں کی تیاری سے متعلق دریافت کیا۔