ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،2 دہشت گردہلاک

ہم نیوز  |  Mar 15, 2025

سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کردئیے۔

یاد رہے گزشتہ روز بھی جنڈولہ میں 10 خوارج مارے گئے تھے ،پچھلے ماہ یعنی فروری میں کل 156 دہشت گرد مارے گئے تھے۔

لاہور،جناح اسپتال میں غیرحاضر ڈاکٹرز کے تنخواہ لینےکاانکشاف

دہشت گردوں کے خلاف یہ کامیابیاں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

قوم خوارج کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More