جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ: کوئٹہ ہسپتال میں 15 زخمیوں کا علاج جاری، رہائی پانے والے دیگر مغوی مسافر اپنے گھروں کو روانہ

بی بی سی اردو  |  Mar 13, 2025

جعفر ایکسپریس پر حملہ: پاکستانی فوج کا تمام 33 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، 'سکیورٹی فورسز کا آپریشن شروع ہونے سے پہلے ہی دہشتگردوں نے 21 افراد کو ہلاک کر دیا تھا'پاکستان فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ایف سی کے چار جوان بھی ہلاک ہوئے جنھیں سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی کے پاس شدت پسندوں نے نشانہ بنایا تھاکلیئرنس آپریشن مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ ہسپتال میں 15 زخمیوں کا علاج جاری، رہائی پانے والے دیگر مغوی مسافر اپنے گھروں کو روانہپاکستانی فوج کے مطابق اس آپریشن میں ایس ایس جی کے کمانڈوز، ایف سی اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت پاکستانی فضائیہ نے بھی حصہ لیا۔ ’آپریشن کے آغاز میں سب سے پہلے خودکش حملہ آوروں کو مارا گیا۔‘

جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ: کوئٹہ ہسپتال میں 15 زخمیوں کا علاج جاری، رہائی پانے والے دیگر مغوی مسافر اپنے گھروں کو روانہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More