آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تییسرے میچ میں افغانستان کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔
جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ایونٹ کا یہ میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔
چیمپئنز ٹرافی،بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
افریقی کپتان ٹیمبا باوما نے ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خود پراعتماد ہے،اچھا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے جبکہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے۔
حشمت اللہ نے کہا کہ ، اچھی شروعات کریں گے تو خوشی ہو گی ، جنوبی افریقا کےخلاف پہلےبھی اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔