ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ لنجارکا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ثابت ہو گیا ڈاکٹر آکاش انصاری کی موت حادثاتی نہیں،سندھی شاعرکو قتل کیا گیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ابھی نہیں ملی ،ڈاکٹرزنے کہا ہے کہ ڈاکٹر آکاش انصاری کی موت حادثاتی نہیں،قتل کرنے کے بعد ان کی لاش کو جلایا گیا۔
بلاول بھٹو مسلم لیگ ن کے ووٹوں کے بغیر وزیراعظم نہیں بن سکتے،شاہد خاقان عباسی
مزید انویسٹی گیشن کا عمل جاری ہے،والد اور لے پالک بیٹے کے درمیان پہلے بھی ایشوز رہے ہیں ،ڈاکٹر آکاش انصاری نے پہلے بھی ایک ایف آئی آر درج کروائی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ 24گھنٹوں میں قاتل تک پہنچ جائیں گے۔