سابق وزیراعلی سندھ کے سیکورٹی افسر کو زخمی کرنیوالے ملزمان گرفتار

ہم نیوز  |  Feb 04, 2025

کراچی، سابق نگران وزیر اعلی ٰکے سیکیورٹی افسر کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتارکرلیا گیا۔

پولیس نے مطابق ملزمان کو پرانا گولیمارمیں مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارکیا، ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

فیصل آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد

ملزمان نے چند روز قبل جسٹس (ر) مقبول باقرکے سیکیورٹی انچارج کوزخمی کیا تھا، گرفتارملزمان نے سیکیورٹی افسر کو ڈکیتی کے دوران گولیاں ماریں۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتارملزمان کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب ان کے زخم بہتر ہونگے تو تفتیش کا سلسلہ شروع ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More