پی ٹی آئی نے آج عملی طور پر مذاکراتی عمل کا خاتمہ کر دیا ہے: عرفان صدیقی

بی بی سی اردو  |  Jan 28, 2025

پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کا طے شدہ اجلاس پی ٹی آئی کے ممبران کمیٹی کی عدم موجودگی کی وجہ سے شروع نہیں ہو سکا تاہم حکومتی کمیٹی نے امید ظاہر کی ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کو ابھی ختم نہیں کیا جا رہا۔پاکستان کی قومی اسمبلی کے بعد منگل کوسینیٹ نے بھی متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے تاہم ملک بھر میں اپوزیشن جماعتیں اور صحافتی تنظیمیں اس کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست خارج کر دی ہے۔ڈنمارک کا کہنا ہے کہ آرکٹک خطے کی سکیورٹی میں اضافے کے لیے وہ گرین لینڈ اور جزائر فیرو کے ساتھ شراکت میں دو ارب ڈالرز سے زیادہ خرچ کرے گا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے غزہ میں موجود ایک سکیورٹی افسر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ دو لاکھ سے زیادہ بے گھر افراد شمالی غزہ کی جانب دو گھنٹے پیدل چل کر لوٹ چکے ہیں۔

پی ٹی آئی نے آج عملی طور پر مذاکراتی عمل کا خاتمہ کر دیا ہے: عرفان صدیقی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More