ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی فوج کے 2 سابق ریزرو اہلکارگرفتار کرلئے گئے۔
اسرائیلی پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں پر رقم کے عوض ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام ہے، مرکزی ملزم آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس یونٹ میں تعینات تھا۔
شمالی غزہ، 2 گھنٹوں کے اندر 3 لاکھ فلسطینی واپس آ گئے، حماس حکومت
ملزم نے کیریا ملٹری ہیڈ کوارٹرمیں تعینات دوست کا بھی ایرانی ہینڈلرسے رابطہ کرایا ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں اہلکاروں نے تل ابیب میں ایران کی حمایت میں وال چاکنگ کی تھی۔