اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطہ،مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

ہم نیوز  |  Jan 27, 2025

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکرنے عمر ایوب اور اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔

خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل منظور

یاد رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس کل شیڈول ہے۔

قبل ازیں وزیراعظم سےحکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے ملاقات کی،عرفان صدیقی نے شہبازشریف کو پی ٹی آئی کمیٹی سے مذاکرات کی تفصیل سے آگاہ کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More