سعودی عرب ،گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ

ہم نیوز  |  Jan 26, 2025

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 334.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 306.30 اور 18 قیراط 250.61 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 292.37 ریال رہی۔

عمران خان سے ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تبدیلی کی کوئی بات نہیں ہوئی،عاطف خان

اسی طرح گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 2.806.78 ریال، 22 قیراط آٹھ گرام 2,940.43 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام سونا 3.207.75 ریال جبکہ ایک کلو گرام سونا 236,479 ریال میں دستیاب رہا۔

واضح رہے اس وقت پاکستان میں بھی فی تولہ سونےکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 89 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More