واشگنٹن، پیٹ ہیگز سیتھ نے امریکی وزیردفاع کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پیٹ ہیگز سیتھ سے وزیردفاع کا حلف لیا۔
لاس اینجلس کادورہ، آگ سے بہت نقصان ہوا، حکومت عوام کے پیچھے کھڑی ہے، ٹرمپ
خیال رہے کہ امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگز سیتھ فوکس نیوز کے مشہورمیزبان ہیں، بطورفوجی افسر بھی عراق اور افغانستان میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔
پیٹ ہیگز سیتھ منیسوٹا سے 2012 میں سینیٹ کا الیکشن جیت کررکن کانگریس رہے امریکی وزیر دفاع کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔