پی ٹی آئی کی جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت

ہم نیوز  |  Jan 25, 2025

لاہور، پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔

ترجمان  پی ٹی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف اور محمد علی درانی کی منصورہ آمد، پی ٹی آئی وفد نے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے ملاقات کی۔

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سیاست میں مزید رنگ بکھیرے گی، فوادچودھری

پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور دہشتگردی کیخلاف مشاورتی اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ جماعت اسلامی کے قائدین نے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی، پروفیسر ابراہیم، عبدالواسع اورعنایت اللہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کرینگے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More