روس یوکرین میں جاری ’نامعقول جنگ‘ ختم کرے یا نئی پابندیوں کے لیے تیار رہے: صدر ٹرمپ کا پوتن کو انتباہ

بی بی سی اردو  |  Jan 23, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ وہ یا تو یوکرین میں جاری اپنی 'نامعقول جنگ' ختم کرے یا پھر نئی پابندیوں کا سامنا کرنےکو تیار رہے۔حکومت نے ایف آئی کے سائبر کرائم ونگ کو تحلیل کر کے نئی تحقیقاتی ایجنسی تشکیل دینے کے لیے ترامیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔مجوزہ قانون کے تحت جعلی خبر پھیلانے والے شخص کو تین سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے اپنی ایک رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ شمالی سندھ سے ہندو کمیونیٹی نقل مکانی کر رہی ہے اور اکثر کی منزل انڈیا ہے۔نیب کی جانب سے لوگوں کو بحریہ ٹاؤن کے دُبئی میں شروع ہونے والے نئے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری نہ کرنے کی 'تنبیہ' پر رد عمل دیتے ہوئے ملک ریاض کا کہنا ہے کہ نیب کی پریس ریلیز بلیک میلنگ کا نیا مطالبہ ہے۔

روس یوکرین میں جاری ’نامعقول جنگ‘ ختم کرے یا نئی پابندیوں کے لیے تیار رہے: صدر ٹرمپ کا پوتن کو انتباہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More