انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم آخری میچ آج آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
ملائشیا آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی کا تیسرا اور آخری میچ آج آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
چیمپیئنز ٹرافی ، جرسی پر پاکستان کا نام، بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے گزشتہ روز مالبورو کالج گراؤنڈ میں پریکٹس کی کھلاڑی رننگ، فیلڈنگ، باولنگ اور بیٹنگ کی عملی مشقیں کیں۔
ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے ٹریننگ کی، اسٹنٹ کوچ محمد حنیف ملک، فیلڈنگ کوچ ناہیدہ خان اور سٹرنتھنگ و کنڈیشنگ کوچ اسفند یار کھلاڑیوں کوعملی مشقیں کراتے رہے۔