دنیا کا سب سے محفوظ ترین شہر، ابو ظہبی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا

ہم نیوز  |  Jan 21, 2025

دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں ابو ظہبی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ابوظہبی نومبیو ڈیٹا بیس کے سروے کے مطابق ابو ظہبی دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی 2025کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر آ گیا ہے۔

امریکا کے برے دن ختم ،تبدیلی جلد آئیگی،ڈونلڈ ٹرمپ:امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا

ا بوظہبی مسلسل 9ویں سال، 2017 سے دنیا کے 352 محفوظ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہے جس کی وجہ ابوظہبی کے بہترین اور جدید سکیورٹی پلاننگ،حکمت عملیاں اور اقدامات کو قرار دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More