سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج دیدیا گیا

ہم نیوز  |  Jan 19, 2025

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کوسیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج دیدیا گیا۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دیں

ہم نیوز کے مطابق پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کووزارت سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے،اس سلسلے میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی )کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

واضح رہے مریم اورنگزیب کے پاس اس وقت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،ماحولیات اور جنگلات کے محکمے بھی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More