حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں: عمران خان

بی بی سی اردو  |  Jan 17, 2025

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری عمران خان کے بیان میں بتایا گیا ہے کہان کے خلاف حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے تمام وہ مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کیس ایک قانونی معاملہ ہے، عدالتی معاملات کو سیاسی معاملات سے نہ جوڑا جائے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ 'یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر' اتفاق ہوگیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مغربی افریقہ سے سپین جانے والی غیر قانونی تارکینِ وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں40 کے قریب پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں: عمران خان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More