ہم نیوز | Jan 15, 2025
چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی تعیناتی کالعدم قرار دیدی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار900 روپے کا اضافہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی اے آر سی کو چارج چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی تقاضے پورے کر کے نیا چیئرمین تعینات کیا جائے۔
جسٹس بابر ستار نے 15 مارچ 2024 کا آفس میمورنڈم کالعدم قرار دیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More