غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، فلسطینی عہدیدار

بی بی سی اردو  |  Jan 14, 2025

معاہدے کی کچھ ممکنہ تفصیلات سے متعلق بتانے ہوئے فلسطینی عہدیدار نے کہا کہ 'فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ حماس معاہدے کے پہلے دن تین یرغمالیوں کو رہا کرے گی جس کے بعد اسرائیل آبادی والے علاقوں سے اپنے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا۔پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے 31 جنوری کی ڈیڈلائن دی ہے۔ ان کی جماعت تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو مذاکرات کا سلسلہ آگے نہیں بڑھ سکے گا۔نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے خواتین کو افغان معاشرے کے ہر پہلو سے حذف کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ وہ خواتین کو 'انسان نہیں سمجھتے۔'امریکی شہر لاس اینجلس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے لیکن کم از کم 13 افراد لاپتہ ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے اور تیز ہواؤں کے چلنے سے آگ پھیل سکتی ہے۔

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، فلسطینی عہدیدار

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More